تاریخ میں آج کا دن 23

23.03.20

1397206
تاریخ میں آج کا دن 23

سن چھ سو پچیس آج کے دن حضرت محمد کی زیر قیادت اسلامی لشکر  اور کفار مکہ کے درمیان جنگ احد ہوئی۔
 

تئیس مارچ انیس سو تینتیس : جرمن پارلیمان نے ستائیس فروری  کی آتشزدگی کے بعد  آڈالف ہٹلر کو ملکی نظام سنبھالنے کے اختیارات  سونپ دیئے۔
 

سن دو ہزار گیارہ آج کے دن   دو آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ الزبتھ ٹیلر نواسی سال کی عمر میں انتقال  کر  گئیں۔
 

 سن دو ہزار چودہ آج کے دن  ترک فضائیہ نے  سرحدی خلاف ورزی  پر  شامی  فضائیہ کا ایک طیارہ مار گرایا ۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں