تاریخ میں آج کا دن 20

20.03.20

1397172
تاریخ میں آج کا دن 20

بیس مارچ  سن اٹھارہ سو پندرہ: فرانسیسی فرماں روا ناپولیئن بونا پارٹ نے جزیرہ البا سے فرار ہونے کے بعد  تقریبا ایک لاکھ چالیس ہزار  افرادکی فوج اور دو لاکھ رضاکاروں کے مجمع کے ہمراہ پیرس میں  قدم رکھا۔ 

سن انیس سو اکہتر آج کے دن : نو آموز جمہوریہ  کے ایام میں اتاترک اور ان کے قریبی ساتھیوں کے  تجربات  کی حامل چانکیہ اور اتاترک کیا  تھا نامی تصانیف سے مشہور ہوئے ادیب  فالح فرقی عطائے  ستترسال کی عمر میں  انتقال کر گئے۔


 

بیس مارچ  دوہزار تین : عراق اور امریکی زیر قیادت اتحادی قوتوں کے درمیان دوسری خلیجی جنگ کا آغاز ہوا ۔ یہ جنگ سن دو ہزار گیارہ میں ختم کرنے کا اعلان کیا گیا مگر تاحال عراق میں قتل و غارت گری جاری ہے۔

سن دو ہزار سولہ آج کے روز امریکی صدر براک اوباما نے کیوبا کا دورہ کیا   جو کہ کسی امریکی صدر کا اٹھاسی سال بعدپہلا دورہ تھا۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں