تاریخ میں آج کا دن 17

17.03.20

1397106
تاریخ میں آج کا دن 17

سترہ مارچ چودہ سو چھ: جدید تاریخ،سماجیات اور اقتصادیات کے ماہر ابن خلدون قاہرہ میں انتقال کر گئے۔

 اٹھارہ سو اکیانوے : آج کے دن  ترک ادبیات میں خاص مقام  میں شمار ثروت فنون نامی جریدہ شائع ہوا جس کے مدیر اعلی کے فرائض نامور شاعر توفیق فکرت نے ادا کیے۔

آج کے دن سن انیس سو پندرہ کو  چناق قلعے جنگ سے ایک روز قبل نصرت نامی جنگی جہاز نے آبنائے میں بارودی سرنگوں کا جال بچھا دیا جس سےیہ جنگ جیتنے میں کافی مدد ملی۔ 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں