تاریخ میں آج کا دن

تاریخ میں آج کا دن

1357329
تاریخ میں آج کا دن

گیارہ   فروری   1990۔ نیلسن منڈیلا ، جو جنوبی افریقہ میں نسل پرست حکومت کے خلاف مزاحمت کی علامت  تھے کی 27 سالہ جیل کی زندگی روبن جزیرے  میں اپنے اختتام کو پہنچی ۔ افریقی نیشنل کانگریس کے رہنما کی حیثیت سے  منڈیلا نے 1994 میں ریاست کا انتخابات میں حصہ لیا اور ملک کے صدر م منتخب ہوگئے  اور انہوں نے اپنے ہی ملک میں نسل پرستانہ حکومت کا خاتمہ کیا۔

گیارہ فروری  2006۔ جرمن ماہرین آثار قدیمہ   نے   شانلی عرفہ  میں  گیوبیکلی تپے  میں انسانیت کےسب سے پرانا مواصلاتی نظام کے آثار  موجود ہونے سے  آگاہ کیا۔  گیوبکلی تپے   شانلی عرفہ   سے 22 کلو میٹر شمال مشرق میں  واقع دنیا کے قدیم ترین  بستیوں میں سے ایک ہے۔ اس قدیم    بستی  کی تاریخ   گیارہ  ہزار چھ سو سال قبل  تک پھیلی ہوئی ہے اور  یہ   شہر  یونیسکو  کی عالمی   میراث کی فہرست     میں شامل  ہے۔

گیارہ  فروری  2011۔ مصر میں 30 سال تک  ڈکٹیٹر شپ   کے ذریعے حکومت کرنے والے  صدر حسنی مبارک   کے خلاف قاہرہ کے  التحریر  اسکوائر میں  شروع ہونے  والے مظاہروں  کے نتیجے میں  اپنے عہدے سے مستفی ہوگئے ۔


ٹیگز: #تاریخ , #آج , #دن

متعللقہ خبریں