تاریخ میں آج کا دن 09

09/02/20

1355396
تاریخ میں آج کا دن 09

9 فروری 1934 یورپ میں بڑھتی سیاسی  کشیدگی کے خلاف  ترکی ،یونان،رومانیہ اور یوگوسلاویہ کے درمیان  ایتھنز میں بلقان معاہدہ طے کیا گیا  جس میں چاروں ممالک نے ایک دوسرے کی سرحدوں کا احترام کرنے  کا اعلان کیا ۔

9 فروری 1975  ٹی آر ٹی      کے زیر اہتمام پہلی بار   یورو ویژن مقابلہ موسیقی میں     ترکی فائنل میں پہنچا ۔سمیحہ یانکی      اور جیجی کزلار نامی گروپ نے اس  مقابلے میں گیت پیش کیے ۔

9 فروری  1987 عالمی ادارہ صحت نے  تمباکو مصنوعات کو مضر صحت قرار دیتےہوئے" عالمی انسداد تمباکو نوشی" منانے کا اعلان کیا ۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں