تاریخ میں آج کا دن 07

07/02/20

1355132
تاریخ میں آج کا دن 07

7 فروری  1962 امریکہ  نے  کیوبا     سے تمام تجارتی تعلقات توڑ دیئے جس کے ایک دن بعد  امریکی حکومت نے  کیوبا کےلیے سیاحتی،مالیاتی  اور تجارتی پابندیاں لگا دیں ۔

 

7 فروری  1964  مشہور برطانوی میوزیکل گروپ  دی بیٹلز پہلی بار امریکی دورے پر گیا جہاں پرستاروں  کے جم غفیر  کے باعث  یہ گروپ  2 روز تک ہوٹل سے  باہر نہیں نکل سکا ۔

 

7 فروری 2007 باکو-تبلیسی-قارس ریلوے لائن منصوبے  سے متعلق  معاہدہ  تینوں ملکوں کے درمیان تبلیسی میں  طے ہوا جو کہ 30 اکتوبر 2017 کو  مکمل  کیا گیا ۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں