تاریخ میں آج کا دن

تاریخ میں آج کا دن

1348861
تاریخ میں  آج کا دن

28 جنوری 1920۔ میثاقِ ملی  کی عثمانی پارلیمنٹ  کی جانب سے منظوری دے دی گئی۔ ارضِ روم  اور  سیواس کنونشن  میں  چھ شقوں پر مشتمل  اس میثاق   ملی کے  ذریعے  ملکی حدود کا تعین کرلیا گیا  ۔ میثاق ملی  کی منظوری کے بعد   اتحادیوں نے چند ایک اراکین پارلیمنٹ کو  مالٹا جلاوطن کردیا  اس کے بعد  استنبول پر قبضہ کرلیا۔

28 جنوری  1982۔ لاس اینجلس  میں قونصلیٹ جنرل سے  گھر جاتے ہوئے ترکی کے قونصلر جنرل  کمال  آریکان کو دو آرمینی  دہشت گردوں نے شہید کردیا  گیا ۔

28 جنوری1986۔ 1986 میں خلائی شٹل چیلنجر امریکہ سے لانچ ہونے کے 73 سیکنڈ بعد دہماکے سے اڑ گئی۔  یہ دہماکہ  جو کہ  ایندھن رسنے کے باعث پیش آیا اس حادثے  میں  7 خلاباز اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

28 جنوری 2007۔ نجف شہر  جہاں   شیعہ  اکثریت میں آباد ہیں میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والی  امریکی فوجیوں  اور   شیعہ گروہوں کے مابین ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں تقریباً  300 افراد  جان بحق ہوگئے۔


ٹیگز: #تاریخ , #آج , #دن

متعللقہ خبریں