تاریخ میں آج کا دن 24

24/01/20

1346635
تاریخ میں آج کا دن 24

24 جنوری 1965  دوسری جنگ عظیم   کے دوران  برطانوی وزیراعظم    کامنصب سنبھالنے والے  ونسٹن چرچل 91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

24 جنوری 1980  ترکی نے آزاد معیشت کا  فیصلہ کیا۔ وزیراعظم سلیمان دیمیریل     نے اس فیصلے پر دستخط کیے     جس کے بعد ترک لیرے کی قدر میں  کمی کی گئی اور  ترک معیشت کے لیے  غیر ملکی سرمایہ کاری کی راہ فراہم کی گئی ۔

24جنوری 1993  ترکی کے  معروف صحافی  اوعور موم جو   انقرہ میں اپنی رہائش گاہ کے سامنے  ایک بم حملے میں ہلاک ہوئے۔

24 جنوری 2001 ترک ضلع دیار بکر  کے پولیس کمشنر  غفار اوکان    اپنے 4 محافظوں سمیت قاتلانہ حملے میں   شہیدہوئے۔

 

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں