تاریخ میں آج کا دن 18

18/01/20

1343004
تاریخ میں آج کا دن 18

 18 جنوری 532 بازنطینی سلطنت کے صدر مقام کوستناتینو پولس  میں نیکا نامی ایک بغاوت ہوئی ۔اس کی شروعات  13 جنوری  سے ہوئی تھی جو کہ 5  روز تک جاری رہی ۔اس بغاوت میں 30 ہزار لوگ مارے گئے۔

 

18 جنوری 1919  پہلی جنگ عظیم  میں  شکست خوردہ ممالک نے معاہدہ کرنے کی خاطر  پیرس کانفرنس کا انعقاد کیا ۔اس کانفرنس  میں 23 ممالک کے نمائندے شامل ہوئے جس میں یورپ سمیت دنیا  کا ایک نیا نقشہ مرتب دیا گیا ۔

 

18 جنوری 1993 ترک ضلع بائے برت   میں برفانی تودہ گرنے  59 افراد ہلاک ہو گئے۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں