تاریخ میں آج کا دن17

17/01/20

1342470
تاریخ میں آج کا دن17

17 جنوری  1605  دنیا کا پہلا جدید   رومان"ڈان کیشوٹ" کا پہلا حصہ  اسپین میں شائع کیا گیا ۔ اس رومان کے مصنف  کروانٹس    نے  اس  کا دوسرا حصہ  10 سال بعد شائع کروایا ۔

17 جنوری 1944  دوسری جنگ عظیم کے  دوران  مونٹے کاسینو نامی آپریشن شروع ہوا جو کہ  کافی خون ریز تھا۔ اطالوی  شہر مونٹے کاسینو میں  جرمن فوج نے 5 ماہ تک اتحادی قوتوں   کی پیش قدمی کو روکے رکھا جبکہ اس جنگ میں 75 ہزار فوجی مارے گئے۔

17 جنوری  1995  جاپانی شہر کوبے  میں 7اعشاریہ 2 شدت کا زلزلہ آیا  جس میں 6434 افراد ہلاک اور 40 ہزار سے زائد زخمی ہوئے جبکہ حکومت کو 200 ارب ڈالرز کا مالی نقصان برداشت کرنا پڑا۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں