تاریخ میں آج کا دن

تاریخ میں آج کا دن

1331793
تاریخ میں آج کا دن

***3 دسمبر1517: عثمانی خلیفہ یاوز سلطان سلیم نے 3 سماوی ادیان کے لئے مقدس شہر بیت المقدس کو فتح کیا۔ اس فتح سے شہر میں 400 سال پر محیط امن و امان کے دور کا آغاز ہوا۔  بیت المقدس 1917 تک عثمانی حاکمیت میں رہا۔

 

***3 دسمبر1903: امریکہ کے شہر شکاگو میں ایک تھئیٹر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 600 افراد ہلاک ہو گئے۔

 

***3 دسمبر1916: گریگوری یفیمووچ  کو سینٹ پیٹرز برگ  کے یوسپوف پیلس میں  روسی  نسل افراد کی طرف سے قتل کر دیا گیا۔ دعوے کے مطابق گریگوری یفیمووچ   نے روس میں زار کنبے  کو اپنے زیرِ تسلط کر رکھا تھا۔

 

***3 دسمبر1922: لینن کی زیرِ قیادت کمیونسٹ پارٹی نے نئے آئین کے ساتھ سابق سوویت یونین کے قیام کا اعلان کیا۔

 

***3 دسمبر1997: الجزائر میں حکومت مخالف متعصب مسلح تنظیم نے 4 دیہات میں قتل عام کیا۔ قتل عام میں412 افراد کو قتل کر دیا گیا۔

 

***3 دسمبر2006:عراق پر امریکی قبضے کے بعد صدر صدام حسین کو تکرت سے گرفتار کر کے پھانسی دے دی گئی۔



متعللقہ خبریں