تاریخ میں آج کا دن 28

28.12.19

1331129
تاریخ میں آج کا دن 28

28 دسمبر 1612  اطالوی سائنس دان گیلیلیو  گلیلی  نے  نیپٹیون سیارے کو دریافت کیا  مگر اسے ستارےکے طور پر  متعارف کروایا ۔

28 دسمبر 1878 برطانوی  شہر ڈنڈی کے قریب ایک  ریلوے پل ٹرین گزرنےکے دوران گر گیا  ۔اس حادثے میں 75 افراد ڈوب کر ہلاک ہوئے۔

28 دسمبر 1895 لومیئر برادران   کی پہلی  متحرک  فلمیں پیرس کے سینما گھروں میں پیش کی گئیں جنہیں عوام کی زبردست پذیرائی ملی ۔

28 دسمبر 1922 "اسپائیڈر مین " " دی ہلک" اور ایکس مین     کرداروں     کے خالق امریکی  مصنف اسٹان لی  کی پیدائش ہوئی ۔

28 دسمبر  2004  امریکی مصنفہ سوسن سونٹاگ   کا 68 سال کی عمر میں انتقال ہوا۔


ٹیگز: #دن , #تاریخ

متعللقہ خبریں