تاریخ میں آج کا دن

تاریخ میں آج کا دن

1328039
تاریخ میں آج کا دن

23 دسمبر ۔  سلطنتِ عثمانیہ  کا پہلا دستور قانونِ  اساس -1  کا آئینی بادشاہت  کے  ساتھ ہی اعلان کردیا گیا  ۔ پہلی آئینی بادشاہت کا دور 13 فروری 1878 کو اختتام پذیر ہوا۔

 

23 دسمبر 1948۔ جاپان میں ، دوسری جنگ عظیم کے دور  کے  وزیر اعظم جنرل ٹوکو اور جنگی جرائم کے الزام میں ان کے 6  ساتھیوں کو  ٹوکیو میں نسل کشی  کے الزام میں  پھانسی دے  دی گئی۔ 

 

23 دسمبر 1972۔  نکاراگوا کے دارالحکومت مناگو کو تباہ کرنے والے 6.3 شدت کے زلزلے میں10 ہزار افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 

23 دسمبر 1973۔  ایران کے دارالحکومت تہران میں جمع ہونے  والے   تیل پیدا کرنے والے ممالک نے پٹرول کی قیمتوں میں  130 فیصد اضافہ  کرنے کے علاوہ  امریکہ اور ہالینڈ کو تیل کی کھیپ معطل کردی۔

23 دسمبر 1984۔ روس ایرفلوٹ ایئر لائن کامسافر  بردار طیارہ  انجن میں لگنے والی  آگ کی وجہ سے   کراسنویارسک ایرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے گر کر تباہ ہوگیا۔ اس حادثے میں  110 افراد ہلاک  ہوگئے۔

 

23 دسمبر 1995۔ بھارت کے شہر  دب والی   نیو ائیر پارٹی  کے موقع لگنے والی  آگ  کے  نتیجے میں 170 بچوں سمیت 540 افراد  ہلاک ہوگئے۔


ٹیگز: #تاریخ , #آج , #دن

متعللقہ خبریں