تاریخ میں آج کا دن 14

14.12.19

1323340
تاریخ میں آج کا دن 14

14 دسمبر 1799 امریکہ کے بانی اور پہلے صدر جارج واشنگٹن  کا انتقال ہوا ۔

14 دسمبر 1911 وائیکنگ   کے نام سے مشہور  ناروے کے دریافت کنندہ  روآلڈ آمنڈسن  نے شمالی قطب عبور  کیا ۔

14دسمبر  1935 فٹ بال کی تاریخ میں پہلی باار برطانوی کلب آرسینال نے  ایسٹن ویلا  کو 1 کے مقابلے میں 7 گولوں سے ہرا دیا ، یہ ساتوں گول ٹیڈ ڈریک نے کیے  تھے ۔

14 دسمبر 1960 آبنائے استنبول  میں یونانی اور یوگوسلاویئن  آےل ٹینکروں کے تصادم میں 52 افراد ہلاک  ہوئے۔

14 دسمبر 1960 امریکہ،کینیڈا  ،ترکی اور مشترکہ منڈیوں کے 7 رکن ممالک  سمیت یورپی آزاد تجارتی  یونین نے OECD  کا قیام پر اتفاق کیا ۔

14دسمبر 1989 نوبل  کے امن انعام یافتہ   روسی سائنسدان  آندرے سکاروف  67 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

14 دسمبر 1995 یوگوسلاویہ میں  3 سال سے جاری خانہ جنگی   ڈیٹن معاہدے سے عمل میں آئی ۔

14 دسمبر 2005 امریکی ماہر ادب  روڈنی  ویلیئم ویٹیکر  74 سال کی عمر میں  وفات پا گئے۔


ٹیگز: #دن , #تاریخ

متعللقہ خبریں