تاریخ میں آج کا دن

تاریخ میں آج کا دن

1294234
تاریخ میں آج کا دن

*** 24 اکتوبر1857: دنیا کے قدیم ترین فٹبال کلب شیف فیلڈ ایف سی کا قیام عمل میں آیا۔ کلب کے فٹبالروں نے ایک طویل عرصے تک حریف ٹیم نہ ہونے کی وجہ سے آپس میں میچ کھیلے۔

 

*** 24 اکتوبر1882: جرمن سائنس دان رابرٹ کوہ نے دمے کے جراثیم  کی دریافت کی جس سے دمے کے علاج کی امید پیدا ہوئی اور اس دریافت پر1905 میں کوہ کو  نوبل فیزیولوجی اور طب ایوارڈ  سے نوازا گیا۔

 

*** 24 اکتوبر1929: بڑے اقتصادی بحران  کا آغاز ہوا اور نیو یارک اسٹاک مارکیٹ میں حصص کی قدر میں تیزی سے گراوٹ آنا شروع ہو گئی۔

 

*** 24 اکتوبر1935: جرمنی کے پہلے اتحادی ملک اٹلی نے ایتھوپیا پر قبضہ کر لیا۔

 

*** 24 اکتوبر1975: آرمینی دہشت گردوں نے پیرس کے بِر آقیم پُل پر گھات لگا کر پیرس کے لئے ترکی کے سفیر اسماعیل ایریز  اور ان کی سرکاری گاڑی کے ڈرائیور طالب یینر کو شہید کر دیا۔

 

*** 24 اکتوبر2003: فرانس۔ برطانیہ  کی مشترکہ پیداوار  اور آواز کی رفتار سے دو گنا  تیز واحد مسافر طیارے کونکورڈ نے اپنی آخری پرواز نیویارک اور لندن کے درمیان کی۔



متعللقہ خبریں