تا ریخ میں آج کا دن

تا ریخ میں آج کا دن

1291195
تا ریخ میں آج کا دن

***20 اکتوبر 1827  دولت عثمانیہ سے یونان کی علیحدگی کے منتظر برطانیہ، روس اور فرانس نے یونان کی بندرگاہ ناوارین پر حملہ کر دیا۔

 

***20 اکتوبر  1921  فتح سقاریہ کے بعد ترکی اور فرانس کے درمیان انقرہ معاہد ہوا جس میں ضلع حاتائے کے علاوہ ترکی کی جنوبی سرحدوں کا تعین کیا گیا۔

 

***20 اکتوبر 1954 برطانیہ میں 51 ہزار مزدوروں نے بندرگاہوں پر کام بند کر دیا ۔

 

***20 اکتوبر  1957  سیمپلون ایکسپریس ضلع ایدیرنے کے قریب ایک اور ریل گاڑی سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 89 افراد ہلاک اور 108 زخمی ہو گئے۔

 

***20 اکتوبر 1980  ترکی کے ویٹو ختم کرنے پر یونان کو دوباری نیٹو میں رکنیت مل گئی ۔

 

***20 اکتوبر 2011 سن 1969  سے  2011 تک لیبیا میں اقتدار پر قابض معمر قدافی کو باغیوں نے قتل کر دیا ۔

 

 



متعللقہ خبریں