تاریخ میں آج کا دن 11

11/10/19

1286585
تاریخ میں آج کا دن 11

11 اکتوبر 1899 جنوبی افریقہ  کے علاقوں ٹرانسویل اور اورنج میں  "بوئیر "نامی آباد  ولندیزی کاشت کاروں  اور برطانوی  قابض قوتوں کے درمیان  جنگ شروع ہوئی ۔

11اکتوبر  1922  ترک پارلیمان اور اتحادی قوتوں  کے درمیان   جنگ آزادی ختم کرنے کے لیے  "مدانیہ معاہدہ" طے ہوا۔

11 اکتوبر  1948 اقوام متحدہ      کے تحت یونیسکو کا قیام عمل میں آیا ۔

11 اکتوبر  1968 ناسا کی پہلی انسانی خلائی گاڑی  اپولو 7   فضا میں بھیجی گئی ۔

11 اکتوبر  1980 الجزائر میں  زلزلہ آیا جس میں 2 ہزار افراد  لقہ اجل بنے۔

11 اکتوبر  1998  کونگو میں ایک مسافر بردار طیارہ باغیوں کی طرف سے گرا دیا گیا    جس میں 40 افراد ہلاک ہوئے۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں