تاریخ میں آج کا دن

تاریخ میں آج کا دن

1278326
تاریخ میں آج کا دن

***29 ستمبر 1547  ڈونکی شوٹ   کے ہسپانوی مصنف  میگویل ڈی کاروانتیس  کی پیدائش ہوئی ۔

 

*** 29 ستمبر1902 نانا اور گرمینال  رومانوں کے حوالے سے مشہور مصنفہ  امیلہ زولا پیرس میں انتقال کر گئیں۔

 

***29 ستمبر 1911 لیبیا پر قبضے  کی دھن میں مگن اٹلی اور  دولت عثمانیہ کے درمیان  طرابلس میں جنگ شروع ہو گئی ۔

 

***29 ستمبر 1913 دوسری بلقانی جنگ کے اختتام پر   دولت عثمانیہ اور بلغاریہ  کے درمیان استنبول  معاہدے طے ہوا جس کے 5 سال بعد اسی روز  بلغاریہ  تھیسالونیکی  فائر بندی معاہدے کے تحت  پہلی جنگ عظیم سے بھی نکل گیا ۔

 

***29 ستمبر  1937 چین میں جاپان  کی دھمکیوں  کے خلاف قوم پرست  جنرل چان کائے شاک اور کمانڈر ماو زی تنگ  نے مشترکہ  کاروائی کرنے کا  فیصلہ کیا ۔

 

***29  ستمبر 1939 پولینڈ کے فوجیوں نے  جرمن  فوج کے خلاف پسپائی اختیار کی اور اس طرح وارسا نازیوں کے قبضے میں آگیا ۔

 

***29 ستمبر 1941 کئیر پر قبضہ   کرتےہوئے نازیوں نے  باب یار قتل عام شروع کر دیا  جس کے نتیجے میں صرف 2 روز میں  جرمنوں نے  34 ہزار یہودی قتل کر دیئے۔

 

***29 ستمبر 2008 لیہمان برادرز جیسی  اہم کمپنی    کے دیوالیئے  کے بعد  امریکی ڈاو جونز کے انڈیکس  777 پوائنٹس گر گئے جو کہ ایک تاریخی  ریکارڈ تھا۔

 

 

 

 



متعللقہ خبریں