تاریخ میں آج کا دن 21

21.09.19

1273836
تاریخ میں آج کا دن 21

 21 ستمبر سن 1792انقلاب فرانس  کے بعد   ملکی پارلیمان  نے  شہنشات ختم کر دی ۔

21 ستمبر سن 1858 برطانوی سامراج نے   مغلیہ  سلطنت کے  آخری تاجدار بہادر شاہ ظفر  کو معزول کرتےہوئے مغلیہ سلطنت ختم کروادی ۔

 21 ستمبر سن 1866  ٹائم مشین اور"    وار آف دی ورلڈ"   جیسے مشہور ناولوں کے مصنف ایچ جی ویلس  پیدا ہوئے۔

21 ستمبر سن 1943  لبنان نے فرانس سے آزادی کا اعلان کر دیا ۔

21 ستمبر سن 1964 مالٹا نے برطانیہ سے  علیحدگی اختیار کرلی ۔

 

 

 


ٹیگز: #آج , #تاریخ

متعللقہ خبریں