تاریخ میں آج کا دن47

14.09.19

1269493
تاریخ میں آج کا دن47

14 ستمبر 1812 نپولیئن بونا  پارٹ  نے اپنی  فوج  کے ہمراہ  ماسکو پر دھاوا بول دیا ۔

14 ستمبر 1829 عثمانی سلطنت اور  تخت روس  کے درمیان ادیرینے  میں معاہدہ طے ہوا ۔

14 ستمبر 1960 ایران،کویت ،عراق،سعودی عرب اور وینیزویلا   نے  تیل برآمد کرنے  والے ممالک کی تنظیم "اوپیک" قائم کی ۔

 14 ستمبر 1982 امریکی اداکارہ اور مناکو کی شہزادی گریس کیلی ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو ئیں ۔

14 ستمبر سن 1982 لبنانی صدر بشیر جمائیل بیروت کے ایک بم حملے میں ہلاک ہوئے۔

14 ستمبر  2009 "ڈرٹی ڈانسنگ" نامی فلم سے مشہور ہونے والے امریکی اداکار پیٹرک شوائز  کا انتقال  ہوا ۔

14 ستمبر سن 2008  روسی شہر پرم   کے قریب  ایک مسافر طیارہ گرنے سے 88 افراد ہلاک ہوئے۔

 


ٹیگز: #آج , #تاریخ

متعللقہ خبریں