تاریخ میں آج کا دن

تاریخ میں آج کا دن

1258117
تاریخ میں آج کا دن

25اگست 1530  یورپی  مورخین     کی طرف سے  خوفناک ایوان کے طور پر مشہور روسی فرماں روا ایوان  چہارم  کی پیدائش ہوئی ۔

25 اگست سن 1830 انقلاب بیلجیئم کا آغاز ہوا  جس کے نتیجے میں   بیلجیئم   نے ہالینڈ سے علیحدگی اختیار کرتےہوئے  لیوپارڈ  اول کو بادشاہ بنایا  اور پارلیمانی شاہی نظام رائج کیا ۔

25 اگست سن 1900 نامور جرمن فلسفی  فریڈیرخ نیش کی وفات ہوئی ۔

25 اگست 1933  چین میں  زلزہ آیا جس  سے 9 ہزار افراد ہلاک ہوئے۔

25 اگست 1940 دوسری جنگ عظیم کا جرمن طیاروں   نے لندن پر بمباری سے  آغاز کیا ۔

25 اگست 1944 فرانسیسی دوئم فوج پیرس میں داخل ہوئی جہاں   موجود جرمن فوج  نے اتحادیوں کے ہاتھوں  خود کو  سپرد کیا ۔

25 اگست 1997 شطرنج کے عالمی چیمپئن  گیری کاسپوروف    ڈیپر بلیو ٹو   سے مقابلے میں ہار گئے  جو کہ ایک انسان کی کمپیوٹر کے ہاتھوں پہلی شکست تھی ۔

25 اگست سن 2000   یورپی سپر کپ کے 26 ویں  مقابلوں میں  ریئل میڈریڈ   موناکو  میں 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دیتےہوئے ترک کلب گلاتا سرائے  چیمپیئن بن گیا ۔

25 اگست 2010 چین  میں ایک مسافر بردار طیارہ شمال مشرقی حصے میں گرا جس میں  سوار 43 افراد ہلاک اور 53 زندہ بچ گئے۔

25 اگست سن 2012 چادن پر پہلا قدم رکھنے والے امریکی خلا نورد نیل آرم اسٹرونگ     کا انتقال ہوا۔

 


ٹیگز: #تاریخ , #آج , #دن

متعللقہ خبریں