تاریخ میں آج کا دن 12

12.08.19

1251781
تاریخ میں آج کا دن 12

***12 اگست 1914: جنگ عظیم اوّل میں برطانیہ نے آسٹریا ۔ ہنگری کے خلاف اعلان جنگ کیا۔

 

***12 اگست1945: اقوام متحدہ کے فوجیوں نے کوریا سے انخلاء شروع کر دیا۔

 

***12 اگست1960: پہلا امریکی سیٹلائٹ ایکو 1 خلاء میں بھیجا گیا

 

***12 اگست1964: نسلیت پرست پالیسیوں  کی وجہ سے جنوبی افریقہ کے لئے اولمپکس کھیلوں کو ممنوع قرار دے دیا گیا

 

***12 اگست1964: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  کی اپیل پر ترکی نے قبرص کے اوپر جیت پروازیں بند کر دیں۔ کونسل نے قبرصی ترک اور یونانی معاشروں کے درمیان امن فورس بفر زون  کی تشکیل کا فیصلہ کیا۔

 

***12 اگست1985: ٹوکیو سے اوساکا کے لئے ٹیک آف کرنے والا جاپان ائیر لائنز کا مسافر طیارہ کوہِ اوگورا  پر گر گیا۔ حادثے میں طیارے میں سوار 524 افراد میں سے 520 ہلاک ہو گئے۔

 

***12 اگست1990: عراق کے کویت پر قبضے  کے بعد ترکیک ی قومی اسمبلی نے حکومت کو مسلح فوج  کے استعمال اور جرورت پڑنے پر عراق کے خلاف اعلان جنگ کا اختیار دیا گیا۔

 

***12 اگست2000: روس کی کرسک آبدوز  بحرِ بیرنٹس میں ڈوب گئی ۔ آبدوز کا 112 افراد پر مشتمل عملہ ہلاک ہو گیا۔



متعللقہ خبریں