تاریخ میں آج کا دن

تاریخ میں آج کا دن

1249379
تاریخ میں آج کا دن

سات اگست 1807۔  پہلا اسٹیم بحری جہاز   Clermont نیویارک – آلبانئے  کے درمیان   اپنے پہلے سفر پر روانہ ہوا۔

سات اگست  1876 ۔ عالمی تاریخ  میں جاسوس کے طور پر اپنا نام رقم کروانے والے   میتا   ہیری   پیدا ہوئے۔

سات اگست1919۔ ارضِ روم کنونشن  ہیتِ ِ  تمثیلیہ کے قیام سے اپنے اختتام کو پہنچا۔

سات اگست1946 ۔ ترکی نے  سویت یونین کے  آبناوں کے اسٹیٹس تبدیل کرنے   سے متعلق  مطالبے کو مسترد کردیا۔

سات اگست1964۔ جنگِ ویتنام کا آغاز ہوا۔ امریکی  کانگریس  کے اسپیکر  Lyndon جانسن  نے  ویت نام  فوجی بھیجنے  کے بل کی منظوری دے دی۔

سات اگست 1975۔ آسکر ایوارڈ یافتہ فلم سٹار  Charlez Theronجنوبی افریقہ  میں پیدا ہوئے۔

سات اگست1982۔ دہشت گرد تنظیم آسالا  کے دہشت گرد وں نے  انقرہ کے ایسن بوعا ہوائی اڈے پر  دہشت گردی کا  پہلا حملہ کیا اور آٹھ  افراد  کو شہید کردیا  جبکہ 72 افراد زخمی ہوگئے۔ عسکریت پسندوں میں سے   ایک  دہشت گرد ہلاک اور  دیگر زخمی ہوگئے۔

سات اگست1998۔ کینیا اور تنزانیہ میں  امریکی سفارتخانوں پر  بمباری کے نتیجے  میں  224 افراد ہلاک ہوگئے۔

سات اگست2016۔ ترکی کی تاریخ  کا سب سے بڑا جلسہ" ڈیموکریسی اور شہدا"   استنبول کے ینی کاپی  کے علاقے میں منعقد ہوا۔  اس جلسہ عام میں  پانچ ملین افراد نے شرکت کی۔


ٹیگز: #تاریخ , #دن

متعللقہ خبریں