تاریخ میں آج کا دن

تاریخ میں آج کا دن

1248756
تاریخ میں آج کا دن

چھ اگست 1682۔ سلطنتِ عثمانیہ اور  آسٹریا ہینگری سلطنت کے درمیان دوسرے ویانے محاصرے  کے نتیجے کا باعث بننے والی  جنگ کا  آغاز ہوا۔

چھ اگست 1914 ۔ پہلی جنگ عظیم  نےپھیلنا شروع  کردیا۔  سربیا نے  جرمنی کے خلاف، آسٹریا  ہینگری سلطنت نے   روس کے خلاف  اعلان ِ جنگ کردیا ۔

چھ اگست1924۔ برطانوی، آسٹریلیا  اور نیوزی لینڈ  کے فوجیوں پر مشتمل   بری دستوں نے  انافارتالر  کا رخ اختیار کرلیا۔

چھ اگست1926۔ گیرتریوڈ  ایدرلی  نے انگریزی چینل کو  تیر  کر عبور کرنے والی پہلی خاتون  کا  عنوان حاصل کرلیا۔

چھ اگست 1945 ۔ امریکہ نے پہلا ایٹمی بم   جاپان کے  شہر ہیرو شیما  پر استعمال کیا  جس کے نتیجے میں  80 ہزار افراد ہلاک ہوگئے۔  ریڈی ایشن کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد   دو لاکھ تک پہنچ گئی۔

چھ اگست1946۔ راکی اور رامبو کے لقب سے عالمی شہرت حاصل کرنے والا اداکار  سولوسٹر  ستالون  نیویارک میں پید ا ہوئے۔

چھ اگست1997۔ کورین ائیر لائن کا مسافر بردار  طیارہ بوئنگ   747    گوام جزیرے  میں  لینڈنگ کرتے ہوئے تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں  228 افراد ہلاک ہوگئے۔


ٹیگز: #تاریخ , #آج , #دن

متعللقہ خبریں