تاریخ  میں آج کا دن

تاریخ  میں آج کا دن

1243794
تاریخ  میں آج کا دن

28 جولائی سن 1299 مارکو پولو دوبارہ وینس لوٹ آئے۔

 

28 جولائی سن 1914 پہلی جنگ عظیم کا آغازہوا۔

 

28 جولائی سن  1921 ترکی کے ضلع  کوتاہیہ میں جمع یونانی فوج نے انقرہ کی جانب پیش قدمی کا فیصلہ کیا ۔

 

 28 جولائی  1929 اڑتالیس ممالک نے، جنگی قیدیوں سے متعلق سمجھوتے "جنیوا کنونشن" پر دستخط کئے۔

 

 28 جولائی 1943 کے دن جنگ عظیم دوئم کے دوران برطانوی فضائیہ نے جرمنی کے شہر ہمبرگ پر بمباری کر دی جس کے نتیجے میں لگنے والی آگ  42000 جرمن شہریوں کی چِتا بن گئی ۔

 

28 جولائی سن 1976 عوامی جمہوریہ چین کے علاقے تانگ سان میں 8اعشاریہ 2 کی شدت سے زلزلہ  آیا  جس میں 2 لاکھ 42 ہزار 769 افراد ہلاک  اور 1  لاکھ 64 ہزار 851  زخمی ہو گئے۔

 

28  جولائی سن 1992  جمہوریہ ترکی کی اوّلین خواتین مصنفین میں سے 'مبرورہ آل یول' وفات پا گئیں۔

 

 



متعللقہ خبریں