تاریخ میں آج کا دن 22

22/07/19

1240463
تاریخ میں  آج کا دن 22

*** 22 جولائی 1711  کو سلطنت عثمانیہ اور روس کے درمیان' پرت' امن سمجھوتہ طے پایا۔

*** 22 جولائی 1913 ترکی کے ضلع ایدرنے کو بلغاریہ کے تسلط سے آزادی ملی۔

*** 22 جولائی 1948 کو 16 سال سے کم عمر بچوں کی سخت اور خطرے والے پیشوں میں مزدوری کو ممنوع قرار دے دیا گیا۔

*** 22 جولائی 1974 اس دن قبرصی ترکوں کے تحفظ کے لئے دوسری یونٹ 'تھرٹی نائنتھ ڈویژن' قبرص میں داخل ہوئی اور اپنے سے قبل علاقے میں اترنے والی  پیراشوٹ ڈویژن میں شامل گئی۔ شام 5 بجے فائر بندی کا اعلان کر دیا گیا اور ترک یونٹوں نے لاپتال۔گیرنے۔ لیفکوشا  پر مشتمل تین علاقوں میں جنیوا مذاکرات کے نتائج کا انتظار کرنا شروع کر دیا۔

***22 جولائی 2003 فرانس کے آئیفل ٹاور میں آگ لگ گئی۔

*** 22 جولائی 2008 بوسنیا  کے جنگی مجرم رادوان کارادچ  کو سربیا میں گرفتار کر لیا گیا۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں