تاریخ میں آج کا دن 17

17/07/19

1237315
تاریخ میں آج کا دن 17

17 جولائی سن 1588 عثمانی فرماں  روا   سلیمان خان عرف القانونی   ،سلیم دوئم  اور مراد سوئم کے  ادوار میں  اپنے فن معماری سے شہرت حاصل کرنے والے  معمار سنان  99 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔

  17 جولائی سن 1815  ناپولیئن نے راخ فورٹ  میں برطانوی فوج   کے سامنے  ہتھیار ڈال دیئے۔

17 جولائی  سن 1918  بولشوئے   پسندوں  نے  روسی شاہ نکولائے دوئم   کو اس کے بیوی بچوں  اور 4    دیگر وفاداروں سمیت      یکا ترین برگ میں  پھانسی پر لٹکا دیا  گیا ۔

 17 جولائی سن 1934 مصطفی کمال اتاترک  نے  جنگ آزادی کے بعد پہلی دفعہ ضلع بولو کی  زیارت کی ۔

 سن 1944 آج کے دن  دو بحری جہاز امریکی پورٹ شکاگو میں ٹکرا گئے جن پر دھماکہ خیز مواد لدا تھا ۔ اس حادثے میں 320 افراد ہلاک اور 400 زخمی ہو گئے تھے ۔

17 جولائی سن 1975 امریکی خلائی  شٹل "  اپولو" اور روسی خلائی گاڑی  سویوز  خلا میں  یکجا ہوئے۔

 17 جولائی سن1992 سلواک  پارلیمان نے آزادی کا اعلان کر دیا   جس کے نتیجے میں  سابقہ چیکو سلوواکیہ دو حصوں  جمہوریہ سلوواکیہ اور جمہوریہ چیک میں  تقسیم  ہو گیا  جس کے بعد صدر واسلاف ہاویل  مستعفی ہو گئے۔

 

 

 

 

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں