تاریخ میں آج کا دن 12

12/07/19

1234913
تاریخ میں  آج کا دن 12

12 جولائی سن 1936 برلن اولمپکس میں  ترکی نے اپنا پہلا تمغہ احمد کریچ جی   کی وجہ سے  حاصل کیا ۔

 12 جولائی سن 1947  امریکہ اور ترکی کے درمیان  عسکری و اقتصادی   تعاون پر مبنی  دو طرفہ معاہد ہ طے ہوا۔

12 جولائی سن 1958 قبرص  میں صورت حال بگڑ گئی، 5  قبرصی ترکوں کو گھات لگا کر  ہلاک کر دیا گیا ۔

12 جولائی  سن 1967 نیوارک    میں  6 روز سے جاری   نسل پرستانہ   فسادات کا آغاز ہوا جس میں 27 افراد ہلاک ہو ئے۔

12 جولائی سن 1993  مس ترکی  آرزُم اونان    کو یورپی ملکہ حسن کا تاج پہنایا گیا ۔

 سن 1993 آج کے دن  جاپانی جزیرے ہوکائڈو کے کھلے سمندر میں    7اعشاریہ 7 شدت   کا زلزلہ آیا  جس میں  230 افراد ہلاک ہو گئے۔

 

 

 

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں