تاریخ میں آج کا دن 10

10/07/19

1233537
تاریخ میں  آج کا دن 10

10 جولائی سن 1894  استنبول میں  زلزلہ آیا جس میں 474 افراد ہلاک ہو گئے۔

10 جولائی سن 1913 کیلی فورنیا کی   وادی الموت  میں درجہ حرارت  56 اعشاریہ  7 ڈگری  سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا    جو کہ امریکی تاریخ کا گرم ترین دن بھی تھا۔

10 جولائی سن  1921 یونانی فوج   نے  ترک شہروں   کوتاھیہ –ایسکی شہر کی جانب  پیش قدمی شروع کر دی ۔

10 جولائی سن 1947 تقسیم ہندوستان کے نتیجے میں معرض وجودمیں آنے والے ملک پاکستان کےپہلی گورنر جنرل  کا عہدہ  محمد علی جناح نے سنبھالا ۔

10 جولائی سن 1971  مراکشی فوج  کے بعض  دستوں  نے  شاہی فوج  کے خلاف بغاوت کرتےہوئے ملک میں جمہوریت کا اعلان کر دیا ۔

 سن 1991 آج کے دن بورس یلسن  نے روسی صدر  کا عہدہ سنبھال لیا ۔

 

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں