تاریخ میں آج کا دن 09

09/07/19

1232804
تاریخ میں  آج کا دن 09

9 جولائی سن 1816 ، ارجنٹائن نے اسپین سے آزادی حاصل کی ۔

 9 جولائی سن  1901 اپنے رومانوی ناولوں کے حوالے سے مشہور  برطانوی مصنفہ  باربرا کارٹ لینڈ     کی پیدائش ہوئی ۔

9 جولائی سن  1932  ترکی   ،   جمیعت عالمی  کا رکن بن گیا ۔

9 جولائی سن 1944  دوسری جنگ عظیم کے دوران  امریکیوں نے جاپان کے جزیرے سائی پان پر قبضہ کر لیا ۔

9 جولائی سن 1952  ترکی  کی پہلی ٹی وی نشریات  استنبول ٹینکیل یونیورسٹی میں  دیکھی گئیں۔

 سن 1967 آج کے دن  استنبول میں منعقدہ 24 ویں فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں میں   ترک   قومی ٹیم چیمپیئن  بن گئی ۔

9 جولائی سن 1991  میں جنوبی افریقہ  کو 30 سال بعد اولمپک کھیلوں میں  حصہ لینے کی اجازت ملی ۔

9 جولائی سن 2006 فیفا  عالمی کپ  کے سلسلے میں برلن میں  پینلٹی  اسکور کے نتیجے میں  عالمی کپ  کا فائنل اٹلی نے جیت لیا ۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں