تاریخ میں آج کا دن 08

08/07/19

1231814
تاریخ میں آج کا دن 08

8 جولائی سن 1833 دولت  عثمانیہ  اور   سلطنت روس کے درمیان  "خنکار  ڈاکس" معاہدہ طے کیا گیا ۔

8 جولائی سن 1889 دی وال اسٹریٹ  جرنل کی پہلی اشاعت  ہوئی ۔

8 جولائی سن 1929 انقرہ   یونیورسٹی کے شعبہ قانون نے   پہلے فارغ التحصیل طلبہ میں  اسناد تقسیم کیں۔

 سن 1937 آج کے دن  حبشہ    یعنی ایتھیوپیا  پر اطالوی قبضے کے   نتیجے میں   ترکی   نے ایران ،عراق اور افغانستان کے ساتھ   "سعدآباد پیک" نامی ایک معاہدے پر دستخط کر دیئے ۔

 8 جولائی سن  1997 نیٹو نے  جمہوریہ چیک،ہنگری اور پولینڈ کو    رکن بنانے کا اعلان کر دیا ۔

8 جولائی سن  1999  فلوریڈا میں آلین ڈی ڈیوس  نامی ایک قیدی  کو برقی کرسی  پر  بٹھا دیا گیا جو کہ اس سلسلے کی آخری سزا بھی تھی ۔

 

 

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں