تاریخ میں آج کا دن 06

06.07.19

1231356
تاریخ میں آج کا دن 06

6 جولائی  سن 1885 فرانسیسی مائیکرو بائیولوجسٹ  اور کیمیا دان  لوئس پیسچر  نے  پاگل کتے  کے کاٹے کا  علاج دریافت کیا تھا ۔

6 جولائی سن 1917  لارنس آف عربیہ  نے عرب باغیوں    پر عقبہ  نامی شہر  میں حملہ کر دیا ۔

 سن 1942 آج کے دن  اتحادی قوتوں نے  جرمن فوجیوں کی مصر  میں   پیش قدمی روکی  جبکہ برطانویوں  نے مراکش اور الجزائر پردھاوا  بول دیا   ،دوسری جانب جرمنوں نے شمالی افریقہ کو ترک کرنا شروع کر دیا۔

6 جولائی سن 1971 امریکی سیاہ فام جاز گلوکار  لوئس آرم اسٹرانگ  کی وفات ہو گئی ۔

6 جولائی سن 1982 ترکی کے سابق  وزیراعظم بلند ایجوت   کو اپنے  ایک انٹر ویو کی بنیاد پر  2 ماہ 27 دن کی سزا ہوئی ۔

6 جولائی  سن 1988 بحر شمالی  میں  ایک  تیل  کی تلاش پر مامور پلیٹ فارم   میں دھماکہ ہوا  جس میں 167 افراد ہلاک ہو ئے۔


ٹیگز: #آج , #تاریخ

متعللقہ خبریں