تاریخ میں آج کا دن 05

05/07/19

1230888
تاریخ میں آج کا دن 05

*** 05 جولائی 1811  کو وینزویلا آزاد ہوا۔ سیمون بولیوار نے وینزویلا کی اسپین سے آزادی کا اعلان کیا۔

*** 05 جولائی 1924 کو 42 ممالک کی شرکت سے پیرس میں اولمپکس کھیلوں کا آغاز ہوا جس میں جرمنی نے شرکت نہیں کی۔

*** 05 جولائی 1961 کو فرانسیسی فوجیوں نے الجزائر میں مظاہرین پر فائر کھول دیا جس  کے نتیجے میں 80 افراد ہلاک ہو گئے۔

*** 05 جولائی 1967 کو اسرائیل کے وزیر دفاع موشے دایان نے غزہ کے الحاق کا اعلان کیا۔

***05 جولائی 1977 کو پاکستان میں مسلح افواج کے سربراہ ضیاء الحق نے مارشل لاء لگا دیا اور  وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو  گرفتار کر لیا گیا۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں