تاریخ میں آج کا دن 02

02/07/19

1228882
تاریخ میں آج کا دن 02

 2 جولائی سن 1556 فرانسیسی  نجومی اور ماہر فلکیات نوسٹراڈاموس  کا انتقال ہوا۔

2 جولائی سن 1986 میکسکو میں کھیلے گئے عالمی فٹ بال کپ   کا فاَنل ارجنٹائن نے جیتا ۔

 سن 190 آج کے دن  جرمن فرڈینانڈ وان زیپلن   کے ہوائی غبارے کا تجربہ کامیاب ہوا  جسے" زیپلن" کا نام دیا گیا ۔

2 جولائی سن  1964 امریکی صدر لنڈن جانسن  نے  نسل پرستی کے خاتمے کےلیے  سماجی حقوق کے ایک قانون پر دستخط کر دیئے۔

 2 جولائی سن 1925  کونگو  کی تحریک آزادی    کے قائد  اور جمہوریہ کونگو کے پہلے وزیراعظم پیٹرس لمومبا    کی پیدائش کا دن ہے۔

 

 

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں