تاریخ میں آج کا دن 29

29.06.19

1227299
تاریخ میں آج کا دن 29

29 جون  1871 کو یونینز کا پہلاقانون یونائٹیڈ کنگڈم کی پارلیمان میں  منظور ہوا۔

29 جون 1934 بطلس میں  مقیم زارو آغانے  157 برس کی عمر میں  وفات پائی۔ جن  کے اندرونی اعضاء پر تحقیقات کے لیے مردہ جسم سے نکالا گیا۔

29 جون 1913 کو دوسری بلقان جنگ چھڑی۔ بلقانی جنگیں دولت عثمانیہ  کی بلقانی خطے کی 4 مملکتوں کے خلاف 1912 ۔1913 کی جنگیں ہیں۔

29 جون 1939 ، خطائے کی ریاستی مجلس نے ترکی  سے الحاق کا فیصلہ کیا۔

29 جون 1991 سلووینیا اور کروشیا نے اعلانِ آزادی  کے زیر مقصد یوگوسلاویہ کے خلاف جنگ کا آغاز کر دیا۔

29 جون 2002  کو عالمی فٹ بال کپ میں ترک قومی فٹ بال  ٹیم نے جنوبی کو ریا کو تین۔2 کے اسکور سے شکست دیتے عالمی سطح پر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

 


ٹیگز: #دن , #تاریخ

متعللقہ خبریں