تاریخ میں آج کا دن 27

27/06/19

1226091
تاریخ  میں آج  کا دن 27

27 جون سن 1693 دنیا کا پہلا خواتین کا جریدہ   "دی لیڈیز  مرکری"  کی اشاعت لندن میں شروع ہوئی ۔

27 جون سن  1905  روسی جنگی بحری جہاز  پوٹ مکین   کے عملے نے بحیرہ اسود   میں  بغاوت  کرتےہوئے جہاز  کا رخ  اودیسہ  کی جانب موڑدیا ۔ یہ  اقدام  پہلے روسی انقلاب کا بھی باعث بنا ۔

27 جون  1918 آذربائیجان    میں   ترکی زبان کو  سرکاری زبان کا درجہ دے دیا گیا ۔

 سن 1954 آج کے دن  دنیا کی پہلی جوہری تنصیب کا قیام  ماسکو کے قریب اوبنینسک میں ہوا۔

27 جون  سن 1967 دنیا کی پہلی اے ٹی ایم مشین نے   لندن کے علاقے آئن فیلڈ میں   کام شروع کیا ۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں