تاریخ میں آج کا دن 26

26/06/19

1225433
تاریخ میں آج کا دن 26

25 جون  سن 1819   جرمن موجد  بارن کارل  وان ڈریس نے بائیسکل کی ایجاد کے   جملہ  حقوق حاصل کرلیے ۔

 26 جون سن 1924 تپ دق  سے بچاو کا ٹیکہ   دو فرانسیسی البرٹ کالماٹ اور کامیل گوئرین  نے ایجاد  کیا ۔

 سن   1928 آج کے دن  لسان انجمن  کا پہلا اجلاس انقرہ میں ہوا ۔ اس  انجمن   نے   ترکی زبان کے نئے حروف تحجی         تخلیق کیے تھے ۔

26 جون سن 1936  نازی جرمنی   میں  فاک-وولف FW61نامی ہیلی کاپٹر کی پرواز کا پہلا کامیاب تجربہ کیا ۔

26 جون  سن 1945  ترک وفد نے  اقوام متحدہ     کے  عالمی ادارہ برائے عدالت کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں