تاریخ میں آج کا دن 23

23.06.19

1223585
تاریخ میں آج کا دن 23

*** 23 جون  سن 1894  عالمی اولمپک کمیٹی کا قیام پیرس میں عمل میں آیا۔

*** 23 جون سن 1901 جمہوریہ ترکی کے ابتدائی ایام کے اوّلین معلمین میں سے احمد حمدی تان پنار کا انتقال ہو گیا۔ احمد حمدی تان پنار اپنے دور کے بہترین شاعر اور مصنف بھی تھے ۔

*** 23 جون سن 1939 فرانس اور ترکی کے درمیان طے پانے والے معاہدے کی رو سے فرانس نے ضلع حاتائے کے ترکی سے الحاق ترکی کو قبول کرلیا۔

*** 23 جون سن 1954پروفیسر نزہت گوک دوغان استنبول یونیورسٹی کے شعبہ سائنسی علوم کی پہلی خاتون سربراہ منتخب ہوئیں۔

 *** سن 2011 آج کے دن امریکی ڈرامہ سیریز "کولمبو "کے مرکزی کردار کے حوالے سے  مشہور اداکار پیٹر فاک  کا انتقال ہو گیا ۔

 



متعللقہ خبریں