تاریخ میں آج کا دن 15

15.06.19

1219052
تاریخ میں آج کا دن 15

15 جون سن 1752 بن یامین فرینکلن نے    آسمانی بجلی میں برقی شعاوں   کا دعوی ثابت کر دکھایا ۔

15 جون سن 1927  ترکی کا  پہلاجدید   ترین نفسیاتی  و  ذہنی معذوروں    کا اسپتال استنبول کے علاقے  باقر کوئے میں کھولا گیا ۔

 15 جون   سن 1941   کے دن  دوسری جنگ عظیم   کے دوران  شمالی افریقی محاذ پر  برطانوی فوج نے  جرمن اور اطالوی  فوج کے خلاف   لڑائی شروع کر دی ۔

 سن 1961 آج کے دن  ترک ادبیات  کی معروف شخصیت  اور ناول نگار پیامی صفا٫ کا انتقال  ہو گیا ۔

 15 جون سن 1993 حیدر علی ایف کو آذربائیجان کا پہلا پارلیمانی اسپیکر  منتخب کیا گیا ۔ جو کہ اس  کا یوم آزادی بھی قرار پایا ۔

15 جون سن 2002    کے روز  2002-MN نامی  ایک شہابیہ  دنیا سے صرف 1 لاکھ 21 ہزار کلومیٹر دور سے گزرا    ۔یہ فاصلہ چاند اور زمین کے درمیان   موجود مجموعی فاصلے کا  1/3 تھا۔

 


ٹیگز: #تاریخ , #دن

متعللقہ خبریں