تاریخ میں آج کا دن 12

12/06/19

1217271
تاریخ میں آج کا دن 12

12 جون  سن 1898 فلپائن نے اسپین سے آزادی کا اعلان کر دیا ۔

12 جون سن 1919 جنگ آزادی کے آغاز  کی مہم کے سلسلے میں مصطفی کمال پاشا    سامسون شہر سے اماسیا پہنچے ۔

12 جون سن 1924   ترکی میں پہلا تعلیمی و تحقیقاتی اسپتال اتاترک   کے  حکم پر حیبلی ادا میں قائم کیا گیا ۔

 12 جون سن 1940 صدر عصمت ان اونو کی زیر صدارت حکومت  نے    دوسری جنگ عظیم میں   ترکی کی شمولیت سے انکار کا فیصلہ کیا ۔

 سن 1967 آج کے دن   سویت یونین   نے خلائی گاڑی وینیرا -4 کو سیارہ  زہرہ کےلیے روانہ کیا ۔

12 جون سن 1990  روس نے  سویت یونین سے علیحدگی اختیار کرتےہوئے   اپنی کود مختاری کا اعلان کر دیا ۔

12 جون سن 2000  ترکی  نے اپنا  پہلا خلائی کیمپ  قائم کیا ۔

 

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں