تاریخ میں آج کا دن 07

07.06.19

1214777
تاریخ میں آج کا دن 07

7 جون  سن 1557  سلطان  سلیمان خان عرف "قانونی     "کے نام پر ترک معمار اعظم     سنان کی طرف سے تعمیر کردہ " سلیمانیہ جامع مسجد" کا افتتاح کیا گیا ۔

7 جون سن 1856 سلطان عبدالمجید  کی طرف سے تعمیر کردہ قصر دولما باھچے         کو   شاہی خاندان کے زیر استعمال میں لانے کا  اعلان کیا گیا ۔

 سن 1890 آج کے دن  عبدالحمید  دوئم    نے جاپانی شہنشاہ  کومی کے  بھتیجے کی استنبول آمد کے جواب میں  خیر سگالی کے  طور پر"  ایرتوغورول"  نامی بحری جہاز روانہ کیا جو کہ یوکو ہاما پہنچا۔

7 جون  1977  ترک گلوکار ہ سمیحہ  یانکی  نے 13 ویں   عالمی اورفیوس مقابلہ  موسیقی   میں  اول انعام پایا ۔

 


ٹیگز: #تاریخ , #دن

متعللقہ خبریں