تاریخ میں آج کا دن 06

06.06.19

1214610
تاریخ میں آج کا دن 06

 6 جون سن 1984 بھارتی  فوجیوں نے  امرتسر کے گولڈن ٹمپل  پر دھاوا بول دیا  جس کے نتیجے میں 400 شہریوں  سمیت 87 فوجی  ہلاک ہوئے۔

6 جون  سن 1961 سگمنڈ فرائڈ     کے ہمراہ   شعبہ نفسیات کے بانیوں میں شمار جرمن ماہر کارل گسٹاف  کا انتقال ہو گیا ۔

6 جون سن 1968 جنگ آزادی  کے   کمانڈروں  میں    شامل اور سن 1924 تا 1935 کے درمیان  ترک پارلیمانی   اسپیکر  کا عہدہ   سنبھالنے والے   کاظم  اوز آلپ    وفات پا گئے۔

6 جون سن 2010 ناسا کی طرف سے   روانہ کی جانے والی  کاسینی خلائی گاڑی  نے   سیارہ زحل  کے بارے میں بعض  اہم انکشافات کیے ۔

 سن 2012 آج کے دن  شمسی توانائی  سے چلنے والا طیارہ "سولر امپلس " سویئٹزر لینڈ سے  مراکش تک کا 2500 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے میں کامیاب ہوا۔

 


ٹیگز: #تاریخ , #دن

متعللقہ خبریں