تاریخ میں آج کا دن 04

04.06.19

1213595
تاریخ میں آج کا دن 04

 4 جون سن 1876 ایک بغاوت کے نتیجے میں معزول ہونے والے   عثمانی فرماں روا عبدالعزیز  زیر حراست قصر فریہ میں مردہ حالت میں پائے گئے۔

 

4 جون  سن 1783مونٹوگولفر برادران   نے  گرم ہوا  کے غباروں   کے ذریعے پہلی پرواز سر انجام دی ۔

 

4 جون سن 1878 سلطنت عثمانیہ اور برطانیہ کے درمیان معاہدے  کے تحت  جزیرہ قبرص کا  نظم و نسق  برطانیہ کے حوالے کر دیا گیا ۔

 

 سن 1932 آج کے دن   ترکی میں غیر ملکیوں کا سرکاری اداروں میں ملازمت اختیار کرنا ممنوع قرار دے دیا گیا ۔

 

4 جون سن 1933  اپنے لطائف،تجربات اورسفر ناموں کی بدولت شہرت حاصل کرنے والے  احمد  ہاشم کا انتقال ہو گیا ۔

 

 



متعللقہ خبریں