تاریخ میں آج کا دن 03

03.06.19

1213167
تاریخ میں آج کا دن 03

3 جون سن 1098  عالم مسیحیت  کی طرف سے   پہلی صلیبی جنگ کا  آغاز کیا گیا جو کہ  8 ماہ جاری رہا  ،اس دوران  انطاقیہ پر صلیبی فوج کا قبضہ بھی ہو گیا ۔

3 جون  سن 1926  ترکی میں  املاک  سرمایہ کاری بینک کا قیام  مصطفی کمال اتاترک کی ہدایت پر قائم کیا گیا ۔

3 جون سن 1964  ترک فٹ بال کے مشہور کھلاڑی لیفٹر کوچکان دونیادیس   نے فینیر باھچے اور بیشیک تاش کے درمیان کھیلے گئے 25 میچ کے بعد   فٹ بال کو خیر باد کہہ دیا ۔

3 جون   سن 1963 اپنے نظریات و افکار  کی وجہ سے زندگی کا بیشتر حصہ جلا وطنی میں گزارنے والے  ترک شاعر  ناظم حکمت  کا انتقال ماسکو میں ہوا ۔

 سن  1996 آج کے دن  اقوام متحدہ   کے زیر نگرانی  انسانی آبادکاری کانفرنس  کا انعقاد استنبول میں ہوا ۔

 

 



متعللقہ خبریں