تاریخ میں آج کا دن 02

02.06.19

1212788
تاریخ میں آج کا دن 02

آج کے دن سن 1924 کو امریکی حکومت نے مقامی آبادی کو ووٹ استعمال کرنے کا حق دے دیا ۔

 

2 جون سن 1935  ترکی میں پہلی بار  اتوار کے روز  عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ۔

 

2 جون سن 1946  ایطالیہ میں   شاہی نظام  نقطہ انجام کو پہنچا ۔

 

2 جون سن 1953برطانوی ملکہ الزبتھ  کی رسم تاج پوشی ہوئی  جو کہ  اس وقت دنیا کی   طویل العمر   حکمراں  کا بھی اعزاز رکھتی ہیں۔

 

 2 جون سن 1970 ترک مصنف اورہان  کمال  وفات پا گئے۔

 

2 جون سن 1980  دولت عثمانیہ  سے   گندم  اور روٹی کی قیمتوں پر رائج  سرکاری  کنٹرول کا خاتمہ کر دیا گیا ۔

 

 

 



متعللقہ خبریں