تاریخ میں آج کا دن 01

01.06.19

1212519
تاریخ میں آج کا دن 01

  یکم جون  سن 1453  فتح استنبول کے بعد  آیا صوفیہ   مسجد میں پہلی بار نماز جمعہ کا اہتمام کیا گیا  جس کی امامت  اق  شمس الدین  نے  کی ۔

 یکم جون  سن 1831 برطانوی سیاح  جیمز  کلارک  راس نے شمالی قطب  دریافت کیا ۔

 سن 1911 آج کے دن  ترک فضائیہ    کا قیام عمل میں لایا گیا ۔

 یکم جون  سن 1952 برلن  شہر کا ایک حصہ  مشرقی اور دیگر مغربی جرمنی میں تقسیم کیا گیا ۔

 یکم جون  سن 1967 کے دن  دی بیٹلز    کا مشہور زمانہ البم "سارجنٹ پیپر لونلی ہارٹز کلب بینڈ " پیش کیا گیا ۔


ٹیگز: #تاریخ , #آج

متعللقہ خبریں