تاریخ میں آج کا دن 31

31/05/19

1212090
تاریخ میں آج کا دن 31

31  مئی سن 1237 اناطولیہ    پر سلچوک سلطنت قائم کرنے والے حکمراں  سلطان علاو الدین اول قے قبات    وفات پا گئے۔

 31 مئی سن 1809  آسٹریائی موسیقار فرانز جوزف ہائیڈن کا انتقال ہوا ۔

31  مئی  سن 1859 لندن میں  واقع مشہور گھڑیال بگ بین     نے وقت دکھانا شروع کیا  ۔

31  مئی سن 2002   فیفا عالمی کپ کا آغاز جنوبی کوریا اور جاپان میں  شروع  ہوا ۔

 

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں