تاریخ میں آج کا دن 28

28.05.19

1209853
تاریخ میں آج کا دن 28

28 مئی سن 1812 دولت عثمانیہ  اور روس کے درمیان  بخارسٹ معاہدہ طے ہوا جس کے نتیجے میں    عثمانی-روس جنگ ختم ہوئی ۔

28 مئی سن 1830 امریکی صدر اینڈریو جیکسن   نے  امریکی مقامی آبادی ریڈ اینڈئنز کو   اپنے علاقوں سے بے دخل کرتےہوئے کہیں اور بسانے پر مبنی قانون منظور کر لیا ۔

 سن 1913 آج  کے دن  دولت عثمانیہ  کی پہلی خواتین  تنظیم  تیعالیہ نسیان  جمعیت   قائم ہوئی ۔

28 مئی سن 1952 یونان میں خواتین کو رائے دہی      کا  حق حاصل ہوا ۔

 24 مئی سن 1954   اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو  کی فہرست میں  ترکی زبان کو بھی شامل کیا گیا ۔

28 مئی سن 1961   ایمنیسٹی  انٹرنیشنل کا قیام لندن میں ہوا ۔

28 مئی سن 1986 ترک ادبیات کی معروف شخصیت  ادیب جان سیویر کا انتقال ہوا۔


ٹیگز: #تاریخ , #دن

متعللقہ خبریں