تاریخ میں آج کا دن 27

27/05/19

1208939
تاریخ میں آج کا دن 27

27 مئی سن 1905 سوشیما  جنگ کا آغاز ہوا جو کہ  عالمی تاریخ کی ایک جدید ترین جنگ تھی جو کہ جاپان اور روس کے درمیان لڑی گئی ۔

27 مئی سن 1907 سان فرانسیسکو کیلیفورنیا میں طاعون کی وبا پھیل گئی ۔

 سن 1953 آج کے دن   پیرس میں  یورپی  دفاعی   تعاون کا معاہدہ طے کیا گیا جس پر  بیلجیئم،فرانس،ایطالیہ،لکسمبرگ،ہالینڈ اور مغربی جرمنی نے دستخط کیے۔

27 مئی سن  1960  کے  دن   ترکی میں  فوج نے بغاوت کر دی ۔

 27 مئی 1999  : اقوام متحدہ    کی جنگی جرائم کی عدالت  نے یوگوسلاویہ کے  صدر سلوبدان میلو سیویچ کو کوسسو کے میں مظالم ڈھانے  اور البانوی باشندوں کے خلاف نسل کشی  کا مجرم ثابت کیا ۔

 27 مئی 2001   : افریقی یونین کا قیام  عمل میں لایا گیا جس میں 53 ممالک شامل تھے ۔

 

 

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں