تاریخ میں آج کا دن 24

24/05/19

1207800
تاریخ میں آج کا دن 24

24 مئی 1844 امریکی موجد  سامویل مورس   نے  امریکی کانگریس     سے بالٹی مور ایک   ٹرین اسٹیشن    کو مورس حروف تحجی کے ذریعے   پہلی بار پیغام بھیجا۔

24 مئی سن 1924 کے دن اناطولیہ   ریلوے لائن   کو قومی تحویل میں لینے کےلیے   ایک قانون  کے نتیجے میں  اناطولیہ۔بغداد ریلوے   کا ادارہ"  مدیریہ العمومیہ " قائم کیا گیا ۔

24 مئی سن  1956  پہلے یورو ویژن مقابلہ موسیقی   کا انعقاد  سوئس شہر  لوگانو  میں ہوا جس میں  سوئس گلوکارہ لیس  آسیا کو پہلا  انعام ملا ۔

 24 مئی سن 1964 پیرو اور ارجنٹائن  کے درمیان  کھیلے گئے فٹ بال میچ کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس میں 318 افراد ہلاک اور 500 کے قریب زخمی ہوئے۔

24  مئی سن 2003 لاٹویا میں منعقدہ 48 ویں یورو ویژن مقابلہ موسیقی  میں  ترک گلوکارہ سرتاب ایرنینر  کو پہلا انعام ملا ۔

 

 

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں